Type Here to Get Search Results !

Maulvi Secondary Arabic Notes

UP Madarsa Board Exam 2026







Maulvi Arabic Question 👇

### عربی ادب – اہم سوالات


 TOP 15 Questions 


1. عربی ادب کسے کہتے ہیں؟

2. دورِ جاہلیت کے ادب کی خصوصیات بیان کریں۔

3. معلقات کیا ہیں؟

4. مشہور معلقات کے نام لکھیں۔

5. اسلام سے پہلے عربی شاعری کے موضوعات کیا تھے؟

6. اسلام کے بعد عربی ادب میں کیا تبدیلیاں آئیں؟

7. قرآنِ مجید کا عربی ادب پر کیا اثر ہوا؟

8. حدیثِ نبوی ﷺ کا عربی نثر پر کیا اثر ہے؟

9. اموی دور کے ادب کی خصوصیات بیان کریں۔

10. عباسی دور کے ادب کی خصوصیات لکھیں۔

11. عربی نثر کے اہم فنون کے نام لکھیں۔

12. خطبہ کیا ہے؟ عربی ادب میں اس کی اہمیت بیان کریں۔

13. عربی ادب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔

14. عربی شاعری کے مشہور اغراض بیان کریں۔

15. عربی ادب کے مشہور شعراء کے نام لکھیں۔