Type Here to Get Search Results !

5th Semester Urdu MJC VIII & MJC IX Syllabus

5th Semester Urdu MJC 8 & MJC 9 Syllabus 👇








5th Semester MJC VIII Syllabus 


1.غالب کی شخصیت اور حالاتِ زندگی

2. غالب کی غزل گوئی دیوانِ غالب کی غزلیں


• کوئی امید بر نہیں آتی

• ابنِ مریم ہوا کرے کوئی

• دردِ منت کشِ دوا نہ ہوا

• یہ نہ تھی ہماری قسمت کے وصالِ یار ہوتا

• ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے


3. غالب کی قصیدہ گوئی اور قصیدہ یہاں ماہِ نو سنین ہم اس کا نام 

4. غالب کے شعری امتیازات

5. غالب کی خطوط نگاری اور خطوط بنام میر مہدی مجروح اور مرزا تفتہ


 5th Semester MJC IX Syllabus


(اردو زبان و ادب کی تاریخ کا مطالعہ)


1. اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام

2. دکن میں اردو شاعری کا ارتقا

3. شمالی ہند میں اردو شاعری کا ارتقا

4. فورٹ ولیم کالج اور دہلی کالج

5. علی گڑھ تحریک اور ترقی پسند تحریک