Type Here to Get Search Results !

4th Semester Urdu MJC V MJC VI & MJC VII Syllabus

B.A 4th Semester Urdu MJC 5 MJC 6 & MJC 7 Full Syllabus 👇







MJC 5 MJC 6 & MJC 7
Total Chapter :- 05
Total Credits:- 05


4th Semester Urdu MJC 5 Syllabus 

: اردو تنقید کا مطالعہ (Study of Urdu)

 یونٹ 1 ۔ تنقید کی تعریف ، اردو میں تنقید کا آغاز و ارتقاء ، اردو تنقید کے اہم دبستان

 یونٹ 2 ۔ الطاف حسین حالی اور مقدمہ شعر و شاعری

 یونٹ 3 ۔ امداد امام اثر اور کاشف الحقائق

 یونٹ 4 ۔ کلیم الدین احمد اور اردو تنقید پر ایک نظر

 یونٹ 5 ۔ سید احتشام حسین اور تنقیدی نظریات


4th Semester Urdu MJC 6 Syllabus 

: اصنافِ سخن

 یونٹ 1 ۔ مثنوی نگاری کا فن اور روایت اور میر حسن کی مثنوی نگاری "سحر البیان" کی روشنی میں

 یونٹ 2 ۔ مرثیہ نگاری کا فن اور روایت

 یونٹ 3 ۔ میر انیس کی مرثیہ نگاری "جب کربلا میں داخلہ شاہِ دیں ہوا"

 یونٹ 4 ۔ قصیدہ نگاری کا فن اور روایت

 یونٹ 5 ۔ سودا کی قصیدہ نگاری "ہجوِ اسپِ لاغر" کا خصوصی مطالعہ


4th Semester Urdu MJC 7 Syllabus 

: اردو نثر میں طنز و مزاح 

 یونٹ 1 ۔ اردو میں طنز و مزاح فن اور روایت

 یونٹ 2 ۔ اکبر الہ آبادی کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری

یونٹ 3 ۔ پطرس کی مزاح نگاری "ہاسٹل میں پڑھنا" کی روشنی میں

 یونٹ 4 ۔ انجم مانپوری کی مزاح نگاری "میر کلو کی گواہی" کی روشنی میں

 یونٹ 5 ۔ احمد جمال پاشا کی مزاح نگاری "امتحان میں نقل کا فن" کی روشنی میں