Semester 1st mic/mdc & mil Paper I Syllabus
Total Chapter -04
Mic/Mdc Paper -I
ناول، افسانہ، ڈرامہ - تعریف، روایت اور تاریخ
1. پریم چند -نرملہ
2. منٹو -نیا قانون
3. سہیل عظیم آبادی -افسانہ الاؤ
4. آغا حشر کاشمیری -رستم اور سہراب
Urdu mil Paper -I
Total Chapter-05
نصاب — اردو (MIL)
مطالعہ اردو غزل
(الف) اردو غزل:
تعریف، اجزائے ترکیبی، مقبولیت کے اسباب
(ب) درج ذیل شعراء کا ان کے منتخب کلام کے ساتھ مطالعہ:
(1)ولی: مفلسی سب بہار کھوتی ہے۔
(2) میر: اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا۔
(3)درد: ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پا سکے۔
(4)مومن:آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھو۔
(5)غالب: بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا۔
(6) شاد: تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں۔
Social Visits